گورنمنٹ کالج بالاکوٹ فرسٹ اٸیر کا شاندار رزلٹ ۔۔۔پرنسپل پروفیسر سید عبدالوجد شاہ کو خراج تحسین۔۔
گورنمنٹ کالج بالاکوٹ کا فرسٹ اٸیر ایبٹ آباد بورڈ میں شاندار رزلٹ ۔۔کالج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ %98 نتا ٸج حاصل کرکے ایک نٸی تاریخ رقم کردی۔۔پرنسپل پروفیسر سیدعبدالواجد شاہ کی ماڈل کلاس کا تجربہ کامیاب ۔۔۔بہترین نتاٸج کاآغاز ۔۔۔ پرنسپل صاحب کی اکیڈیمکس پر بھرپورتوجہ ، روزانہ کلاس ٹوکلاس وزٹ،پروفیسرز اورسٹوڈنٹس کی ریگولر حاضری،ماہانہ ٹیسٹ کی پابندی اور سٹوڈنٹس کی امتحانات کے حوالے سے بہترین کونسلنگ و حوصلہ افزاٸی جیسے اہم اقدامات نے ان بہترین نتاٸج کے حصول میں اہم کردار ادا کیا۔۔اہلیان بالاکوٹ،والدین اورسول سوساٸیٹی کی طرف سے ان بہترین نتاٸج کو سراہا گیا اورپرنسپل صاحب کو مبارکبادپیش کی۔۔۔
