سترہ نومبر 2022ء، بروز جمعرات شعبہ اردو گورنمنٹ کالج بالاکوٹ میں بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس منعقد کیا گیا۔جس میں شعبہ اردو بیج سوم کے چھتیس طلباء و طالبات کے تحقیقی کام کیلئے منتخب کیے گئے موضوعات کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں پرنسپل گورنمنٹ کالج بالاکوٹ پروفیسر سید عبدالواجد شاہ صاحب نے خصوصی شرکت...Read More
Recent Comments